
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع
چینل۔2
June 20, 2025 at 12:05 PM
🤝السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
📢۔ مکہ مکرمہ حرم شریف میں کام کیلیےفوری بندے درکار ہیں۔
👈(کمپنی شرکہ سعودی بن لادن گروپ) 300.الیکٹریشن(کھربائی). 300 پلمبر(سبا ک)
۔200 اسکافولڈنگ_150 بلاک /پلستر میسن_100 جپسم بورڈ معلم_100 پینٹر رنگساز_100 ٹائل میسن( بلات ماربل)_100 کارپینٹر ،(نجار)_100 ڈکٹ اے سی_100پائپ فٹر(فائر فائٹنگ)_100اسٹیل فکسر ۔
ڈیوٹی ٹائمز 10گھنٹے ہے2900 +300 کھانے کیلئے(3200) سیلری اور رہائش کمپنی کی طرف سے ہوگا ۔کام لوکیشن📌 مسجد حرم مکہ مکرمہ میں ہے۔انٹرویو انشاءاللہ 25 تاریخ سے سٹارٹ ہوگے۔انٹرویو کے لیے لازمی مکہ میں انا ہوگا۔
پہلی سیلری45 دن بعد۔پھر انشاءاللہ ہر مہینےکے بعد ملے گی ۔اقامہ بڑا ابشر والا چاہیے۔سایق خاص عامل منزلی اور ایکسپائر اقامہ نہیں چلے گا۔
👈معذرت کے ساتھ لیبر حضرات رابطہ کر کے اپنا اور ہمارا بھی ٹائم ضائع نہ کریں۔
صرف معلم استاد رابطہ کریں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں.📞0593880204 ۔
حسبنا آللہ ونعم الوکیل ۔❤️