
UniversityPk
May 24, 2025 at 10:44 PM
𝐑𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨. 𝐒𝐥𝐢𝐩𝐬 𝐨𝐟 𝐌𝐀/𝐌𝐒𝐜 𝟐𝐧𝐝 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐄𝐱𝐚𝐦𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝟐𝟎𝟐𝟒
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر انتظام ایم اے / ایم ایس سی ( دوسرا سالانہ امتحان 2024) *27 مئی 2025* سے شروع ہو گا۔ پرائیویٹ/لیٹ کالج امیدواران مندرجہ ذیل لنک پر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرکے اپنی سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ 👇👇👇👇
http://universitypk.org/online-roll-number-slip-sargodha-university/
.