
Free Crypto Forex VIP Signal 🚦
June 20, 2025 at 02:59 AM
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے ٹیلی کام کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا! پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک بھر میں 200 ملین سے زائد موبائل صارفین کا ہدف حاصل کرنے کے بعد، ایک روزہ خصوصی آفر کا اعلان کر دیا ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، 20 جون 2025 کو تمام موبائل صارفین کو 2 جی بی مفت انٹرنیٹ ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت فراہم کیے جائیں گے، جو 24 گھنٹے کے لیے مؤثر ہوں گے۔آفر حاصل کرنے کے لیے صارفین *کسی بھی نیٹ ورک سے#2200** ڈائل کر کے یہ سہولت فعال کر سکتے ہیں۔