PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
June 1, 2025 at 02:36 PM
‏عمران خان کا کل ہونے والے سمبڑیال ضمنی الیکشن کے حوالے سے پیغام : 31 May 2025 “سمبڑیال الیکشن میں تمام لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ اس ظلم کے نظام کے خلاف اپنی واحد طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں۔ انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہو گا لیکن آپ لوگ چوکنا رہیں- فارم 45 لے کر پولنگ سٹیشن سے نکلیں اور فارم 47 ملنے تک RO کے دفتر میں موجود رہیں- دھاندلی کے آگے دیوار بننا ہے تاکہ اس حکومت کو اس کی مقبولیت کا اندازہ ہو سکے۔” 1/3

Comments