
PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
June 1, 2025 at 05:03 PM
یہ وہی عوام ہے، جسے کبھی شیلنگ، کبھی گرفتاریوں اور کبھی گولیوں سے ڈرایا گیا، مگر ان کے دلوں میں خوف کا نام و نشان تک نہیں، کیونکہ وہاں تو عمران خان اور پاکستان کی محبت بسی ہوئی ہے۔
#سمبڑیال_کپتان_کا