
PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
June 2, 2025 at 08:01 PM
گزشتہ روز جنرل الیکشن سے زیادہ 20ہزار جعلی بوگس ووٹ مرد اور خواتین پولنگ اسٹیشیز پر کاسٹ کیے گئے دوپہر 3بجے تک ووٹ کی ریشو 20% تھی شام کو 80ہزار ووٹ ڈالا گیا۔جعلی ٹک ٹاکر وزیراعلی کی کارکردگی عوام نے مسترد کردی کل پوری مشنیری نے الیکشن کو مینج کیا۔پنجاب پولیس نے کل ہمارے امیدوار کو RO آفس تک نہیں جانے دیا گیا ہمارے MPAs,کارکن پر تشدد کی گیا۔سمبڑیال الیکشن نے ثابت کردیا عوام کا اب عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطہ قائم ہیں۔
#سمبڑیال_کپتان_کا
👍
1