𝐅𝐮𝐧 𝐉𝐨𝐤𝐞𝐬 😂
𝐅𝐮𝐧 𝐉𝐨𝐤𝐞𝐬 😂
June 20, 2025 at 05:03 AM
*ایک عورت مولانا کے پاس گئی اور پوچھا,حضرت میں نے سنا ہے کہ تکبر بہت بڑا گناہ ہے پر میں کیا۔ کروں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں تو اپنی خوبصورتی دیکھ کر غرور کیے بغیر۔ نہیں رہ سکتی* *مولانا بولے, محترمہ یہ غرور نہیں غلط فہمی ہے* *اور اسکا کوئی گناہ نہیں*🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😂 ❤️ 😅 🍌 👍 😁 😢 😮 🙏 🤣 63

Comments