
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
June 12, 2025 at 05:56 PM
💐عید غدیر کی پُرمسرت مناسبت سے روضۂ امام حسین علیہ السلام کے صحن میں خوشی اور مسرت کے سبز بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔
#کربلاءٹوڈے #علي_ميزان_الاعمال #karbala_today #غدیر #عيد_الله_الاكبر #
