
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
June 13, 2025 at 12:10 PM
نجف اشرف میں عیدِ غدیر کی آمد کے پیشِ نظر گزشتہ روز "یادگارِ بیعتِ غدیر" کی باقاعدہ نقاب کشائی کی گئی۔ یہ یادگار واقعۂ غدیر کو نہایت خوبصورتی سے مجسم کرتی ہے، جس میں گہرے علامتی اور عقیدتی مفاہیم کو اجاگر کیا گیا ہے۔
تقریب میں محبانِ حیدرِ کرار بڑی تعداد میں شریک تھے، جو خوشی و عقیدت کے ساتھ ایک دوسرے کو عیدِ غدیر کی مبارکباد پیش کر رہے تھے۔
#کربلاءٹوڈے #karbala_today #علي_ميزان_الاعمال #عيد_الله_الاكبر #غدیر #النجف
❤️
1