
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
June 16, 2025 at 04:13 PM
پی ٹی وی نیوز (PTV News )پاکستان کا سرکاری اور قومی ذمہ دار چینل ہے۔ یہ حالیہ eیران-اsرائیل کشیدگی پر پاکستان کا موقف:-
پاکستان Eیران پر اSرائیلی جارحیت کے خلاف توانا آواز بن گیا،تل ابیب میں وہی مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد دیکھے جاتے رہے ہیں،عالم اسلام ایران کے معاملے پر متحد ہے،سعودی عرب اور شام جیسے ممالک جو ایران سے بہت سارے معاملات پر اختلاف رکھتے ہیں وہ بھی ایران کے ساتھ کھڑے ہوگئے،انڈیا اس وقت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
نجم ولی خان۔
#ptvnewshd
#ptv
#iran
#karbala_today#karbala_today
❤️
👍
🙏
3