दीन सिखाओ बेटी बचाओ
दीन सिखाओ बेटी बचाओ
June 19, 2025 at 09:09 AM
*آفتاب نبوت کی نورانیت* حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نورانیت سورج سے کہیں زیادہ ہے کہ سورج سامنے والے کے صرف ظاہر کو چمکاتا ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تو غاروں پہاڑوں میں رہنے والوں کے دل و جگر کو بھی چمکا دیتے ہیں ،کونسی وہ جگہ ہے جہاں اس آفتاب نبوت کا نور نہیں پہنچتا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم (مرآة المناجيح 230/2) *جمعہ مبارک*
😂 1

Comments