Ch Akeel Aslam Pti
May 31, 2025 at 11:35 AM
خان آئین، قانون، عدلیہ کی آزادی اور اظہارِ رائے کے حق کے لیے ظلم کے سامنے ڈٹ کر قربانیاں دے رہے ہیں، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
اب قوم کو بھی خاموشی توڑ کر بھرپور اور پُرامن انداز میں باہر نکلنا ہوگا۔
👍
1