Mahil Razvi Markazi
Mahil Razvi Markazi
June 15, 2025 at 03:18 AM
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اہم اعلان جامعہ اشرفیہ کاکوئی فارغ التحصیل عقائد اہل سنت سے انحراف کرتاہے۔شان‌رسالت‌یاشان‌ اہل بیت اطہار یا شان صحابۂ کرام میں گستاخی کرتاہے تواس سے "الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپورکا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اسے اپنے نام کے ساتھ "مصباحی" کالفظ لکھنے کی اجازت ہے۔" " اور جامعہ کے منبرپر کسی بھی ایسے شخص کوہرگز آنے کی اجازت نہیں ،جو شان رسالت،شان‌ اہل بیت اطہار یا شان صحابۂ کرام میں گستاخی کا مرتکب ہو۔"
Image from Mahil Razvi Markazi: جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اہم اعلان   جامعہ اشرفیہ کاکوئی فارغ التحصیل...

Comments