Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 10:15 AM
*🔴پہلے غزہ اور اب ایران، نیتن یاہو کو جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کا غم، آخر میرے ساتھ ہی کیوں؟🥰* *🔵اسرائیلی وزیر اعظم نے آج ایرانی میزائل حملے سے متاثر ہونے والے ایک اسرائیلی اسپتال کا دورہ کیا۔* *⚫دورے کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اس جنگ کی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔* *🟡انہوں نے کہا کہ اس جنگ کی ذاتی قیمت بھی ادا کرنی پڑرہی ہے، لوگ زخمی ہورہے ہیں اور اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں۔* *☑️نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ہر کوئی اس جنگ کی ذاتی قیمت ادا کررہا ہے، میرا خاندان بھی اس سے محفوظ نہیں رہا، اس جنگ میں میزائل حملوں کے خوف کے باعث میرے بیٹے کی شادی بھی دوسری مرتبہ منسوخ کرنی پڑی ہے۔* *👈خیال رہے کہ نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی 16 جون کو شیڈول تھی جو منسوخ کردی گئی۔* *☑️اگر آپ نے یہ خبر پڑھ لی ہے تو اس پر آپ کا کیا ری ایکشن ہے؟ ری ایکٹ کرکے بتاسکتے ہیں؟* https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: *🔴پہلے غزہ اور اب ایران، نیتن یاہو کو جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی م...
😂 👍 3

Comments