Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 10:15 AM
*🔴آج یوم جمعہ پر درود شریف پڑھنے کا خصوصی اہتمام فرمائیں* *🟢آپ سے درخواست ہے کہ درود شریف پڑھ کر اس پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے اور نیکی کے اس سلسلے میں آپ بھی شامل ہو جائیں۔۔۔* *اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے* *بے شک ﷲ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجو۔* *رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* *"بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدم عليه السلام پیدا کئے گئے، اسی دن جنت میں داخل کئے گئے، اسی دن جنت سے نکالے گئے اور اسی دن قیامت قائم ہوگی“۔(مسلم)* *👈درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کردیا ❤️* *👈درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کرتے ہیں 👍* https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: *🔴آج یوم جمعہ پر درود شریف پڑھنے کا خصوصی اہتمام فرمائیں*  *🟢آپ سے د...

Comments