Breaking News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 20, 2025 at 10:15 AM
                               
                            
                        
                            *شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں، خامنہ ای کے مشیر کی حالت مستحکم، بیان بھی جاری کردیا*
تہران: اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ 
ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی  کی حالت اب مستحکم ہے۔
ایک بیان میں علی شمخانی نے کہا کہ 'میں زندہ ہوں اور اپنے آپ کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں‘۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2