Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 10:25 AM
*🔴کیا آپ واقعی جاگ رہے ہیں؟👇* *‏🚨🚨حکومت بجلی کے بل ایک بار پھر بڑھانے جا رہی ہے، اس ظلم کیخلاف آواز اٹھانے والا بھی کوئی نہ رہا🙏* *☑️موجودہ حکومت بجلی کے معاملے میں مکمل فیل ہوچکی ہے، نا بجلی چوری رکی، نا گردشی قرضہ ختم ہوا، الٹا 10 فیصد بجلی مہنگی کر دی ۔* *👈اب کپیسٹی پیمنٹ والے قرضہ کے لیے تیرہ سو ارب قرضہ لے رہے ہیں اور اس کا سود عوام اگلے چھ سالوں تک دیتے رہیں گے، فی یونٹ تین سے چار روپے مزید اضافہ ہوگا۔۔* *👈بجلی سستی کرنے کے مضحکہ خیز اعلانات پر کروڑوں کے اشتہارات الگ لگا دیے ہیں* *☑️کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے آواز اٹھائیں* *👈اگر آپ اس پیغام سے متفق ہیں تو ری ایکٹ کرکے آگے شیئر کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: *🔴کیا آپ واقعی جاگ رہے ہیں؟👇*  *‏🚨🚨حکومت بجلی کے بل ایک بار پھر بڑ...

Comments