Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 11:07 AM
ایرانی درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شہاب 3 کا انجن آج تل ابیب میں ملا۔ شہاب 3 کی رینج 1,000سے 1,300 کلومیٹر ہے۔ دھماکہ خیز مواد لے جانے کی صلاحیت: 760 سے 1,200 کلوگرام۔ پروپلشن: مائع ایندھن والا، رفتار: Mach 20 سے زیادہ ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: ایرانی درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شہاب 3 کا انجن آج ...
😂 1

Comments