Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 11:39 AM
⭕ اسرائیل میں میڈیا بلیک آؤٹ کا اندازہ اسرائیلی وزیر کے اس بیان سے لگائیں اسرائیلی وزیر سلامتی اعتمار بن گویر نے کہا ہے کہ جب تک الجزیرہ ہماری سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، ہم اسے اسرائیل سے نشریات کی اجازت نہیں دیں گے۔ میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جو کوئی الجزیرہ دیکھتا نظر آئے، اسے پولیس کو رپورٹ کریں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: ⭕ اسرائیل میں میڈیا بلیک آؤٹ کا اندازہ  اسرائیلی وزیر کے اس بیان سے لگ...
😂 1

Comments