
Breaking News
June 20, 2025 at 11:43 AM
خانیوال:لاھور سے ملتان آنے والی موسی پاک ٹرین خانیوال ریلوے اسٹیشن پر لوھے کے پول ٹکرانے سے ٹرین حادثہ کا شکار ھوگئی،زرائع کے مطابق الیکٹرانک پول کی سیڑھی لٹکی ہوئی تھی جس سے ٹرین ٹکرا گِئی،27 مسافر زخمی
https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
