Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 04:19 PM
*بلوچستان اسمبلی/ اجلاس* کوئٹہ: شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،زرک مندوخیل کوئٹہ: کیسکو چیف کو طلب کیا جائے،زرک مندوخیل کوئٹہ: عید کے روز بھی لوڈشیڈنگ کی گئی، علی مدد جتک کوئٹہ: عید کے روز کہا گیا تھا کہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی، علی مدد جتک کوئٹہ: کیسکو چیف کو کل دوپہر 1 بجے طلب کرلیا گیا بلوچستان اسمبلی //اجلاس جاری کوئٹہ: ڈی جی ایف ائی کو آج بلوایاجائے ،اسپیکر اسمبلی کوئٹہ:بجٹ ایسی دستاویز ہوتی ہے جو عوام کے سامنے رکھتی ہے جس میں انکے مسائل کاحل بیان کیاجاتاہے ، خیر جان بلوچ کوئٹہ:کم رقم میں بلوچستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، خیر جان بلوچ کوئٹہ: بلوچستان میں حالات کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے ، خیر جان بلوچ کوئٹہ: نوجوان بلوچستان میں ترقی چاہتے ہیں ، خیر جان بلوچ کوئٹہ: کیا بجٹ میں کوئی انڈسٹریل زون بنانے کا منصوبہ ہے ؟ خیر جان بلوچ کوئٹہ: بلوچستان کو ماڈرن دنیا کے ساتھ ملاناہے تو جدید تقاضوں کو اپنایاجائے ، خیر جان بلوچ کوئٹہ: نوجوانوں کو سکلیڈ ایجوکیشن فراہم کی جائے ، خیر جان بلوچ کوئٹہ: ہم اپنے نوجوانوں کے ٹیکسوں کے پیسے غیر ترقیاتی مد میں خرچ کرتے ہیں، خیر محمد بلوچ کوئٹہ: جب نوجوانوں کو روزگار نہیں ملے گا تو دشمن اس کا فائدہ اٹھائیں گے، خیر محمد بلوچ کوئٹہ: آپ کے بجٹ میں یہ ہے کہ میں اپنے نوجوان کو بتاؤں کہ آپ تعلیم با آسانی حاصل کرسکتے ہیں، خیر محمد بلوچ کوئٹہ: ہمیں اپنے نوجوانوں کے لیے سنجیدہ ہونا ہوگا، خیر محمد بلوچ کوئٹہ: نوجوانوں کو طاقت کے زریعے نہیں روزگار محبت کے زریعے ہمیں انہیں کنٹرول کرنا ہوگا، خیر محمد بلوچ کوئٹہ: پی پی ایل کے جو واجبات ہیں وہ ہمیں دے دیں، خیر محمد بلوچ بلوچستان اسمبلی //اجلاس جاری کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیاہے ، صمدگورگیج کوئٹہ:ایجوکیشن پر جو رقم رکھی ہے صحیح طرح سے ڈلیور ہونی چاہیے ، صمد گورگیج کوئٹہ: بہت سے سکولز بند پرے ہیں اساتذہ غیرحاضر ہیں ، صمد گورگیج کوئٹہ: میں مولانا ہدایت الرحمن کی بات کیساتھ متفق ہوں،صمد گورگیج کوئٹہ: بیوروکریٹس کو لگام لگائی جائے، صمد گورگیج کوئٹہ: آئندہ مالی سال کا جو بجٹ پیش کیا گیا میں اس کو تسلیم کرتا ہوں، صمد گورگیج کوئٹہ: واپڈا والوں کو بلا بلا کر تھک گئے ہیں لیکن مسلہ حل نہیں ہوا، صمد گورگیج https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g

Comments