Breaking News
Breaking News
June 20, 2025 at 04:23 PM
⭕ ‏اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس ،پاکستان کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت پاکستان ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہے،پاکستانی مندوب مشکل کی گھڑی میں ایران کے عوام کے ساتھ ہیں،پاکستانی مندوب عاصم افتخار سیکریٹری جنرل کی جانب سے جنگ روکنے کا بیان قابل ستائش ہے،عاصم افتخار اسرائیل ایران تنازع کا سیاسی حل نکالنا چاہئے،پاکستانی مندوب عاصم افتخار اسرائیل کے ایران پر حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،عاصم افتخار اسرائیلی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی خلاف ورزی ہیں،پاکستانی مندوب مشرق وسطیٰ میں جنگ کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے،پاکستانی مندوب پاکستان اپنے برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کرتاہے،پاکستانی مندوب عاصم افتخار سلامتی کونسل ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرے،پاکستانی مندوب عاصم افتخار ایران اسرائیل تنازع کو پرامن طریقے سے حل ہوناچاہیے،پاکستانی مندوب عاصم افتخار پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے پرامید ہے،پاکستانی مندوب عاصم افتخار https://whatsapp.com/channel/0029Va7dQ8311ulNjclhUo3g
Image from Breaking News: ⭕ ‏اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل  کااجلاس ،پاکستان کی  اسرائیلی جارحیت ...

Comments