
Science College, Wahdat Road, Lahore
June 12, 2025 at 09:28 PM
*خوشخبری*
*گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس، وحدت روڈ، لاہور* میں *MDCAT* کی مکمل تیاری کیلئے انتہائی مستعد اور تجربہ کار اساتذہ کرام کے زیرنگرانی *بالکل مفت* کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کلاسز میں رجسٹریشن کیلئے ڈاکٹر محمد لطیف، اولڈ سیمینار روم، مین بلاک، شعبہ کیمسٹری میں صبح 8 سے دوپہر 12 بجے کر درمیان رابطہ کیجئے۔
یادرہے حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں انتہائی اعلٰی انتظامات کیئے گئے ہیں۔ جن میں چیپٹروائز اور سیکشن وائز ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ Mock Tests کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔
پرنسپل
❤️
👍
5