
Six6s - Pakistan
June 19, 2025 at 05:05 AM
💥 محمد عامر سی پی ایل 2025 کے لیے ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کا حصہ بن گئے 🎉
✨ محمد عامر کو ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (TKR) نے سی پی ایل 2025 کے لیے منتخب کر لیا ہے!
📅 لیگ کا آغاز 14 اگست سے ہوگا!
🔑 عامر کو 18 جون کو ہونے والے ڈرافٹ میں ٹیم کا حصہ بنایا گیا، اور وہ اب ایک اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں شامل ہوں گے، جس میں پولارڈ, رسل, نرائن, پوران اور ہیلز جیسے بڑے نام موجود ہیں! 💥
🎯 محمد عامر 2021 سے CPL میں مسلسل کھیل رہے ہیں اور اب تک 39 میچز میں 51 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں! 🔥💪
آج ہی❤️Six6s ( https://six6s.social/6s/wapkr ) کا حصہ بنیں ابھی ایپ ⬇️ Download (https://six6s.club/pk/en/app-download) ⬇️ کریں اور اپنی⬅️ID Register (https://six6s.social/6s/tgpkr)🟢 کریں!

❤
❤️
👍
3