Naya Daur Media
Naya Daur Media
May 29, 2025 at 06:43 PM
جس 'پیرو' میں شاہدرہ کی اساطیری کہانی بیان کی گئی، اُس کہانی کو ہی نذرِ آتش کر دیا گیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اسی شاہدرہ کے چوک میں آزاد مہدی کا مجسمہ لگ جاتا۔ مگر اس تخلیق کے بعد آزاد مہدی کو اپنا ہی شاہدرہ چھوڑنا پڑ گیا۔ حسنین جمیل https://urdu.nayadaur.tv/29-May-2025/28167

Comments