Naya Daur Media
Naya Daur Media
May 29, 2025 at 06:53 PM
فوج جو اس وقت عوامی مقبولیت کی بلند ترین سطح پر ہے کو اس نئے آغاز کی سرپرستی کرنی چاہیے۔ نہ کہ اقتدار سنبھال کر ادارہ جاتی ضامن کے طور پر جگہ فراہم کر کے۔ ان کا کردار واضح، محدود، اور مستقبل کے آئینی نظام کے ماتحت ہونا چاہیے۔ یوسف نذر https://urdu.nayadaur.tv/29-May-2025/28168

Comments