
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 18, 2025 at 08:22 PM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف* آف آرمی اسٹاف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات*
صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے ملاقات کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا، ذرائع
ملاقات انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئی، ذرائع
ملاقات کے دوران دونوں لیڈرز نے خوش گوار ماحول میں متعدد اور وسیع معاملات پر بات کی، ذرائع
ملاقات کے دوران پاک- امریکی تعلقات مفصل طریقے سے زیرِ بحث آئے، ذرائع
ایران - اسرائیل جنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
پاکستان شاید ایران کو بہتر سمجھتا ہے، امریکی صدر
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا انڈیا کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکی صدر
امریکہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ
کرنے جا رہا ہے، امریکی صدر
صدر ٹرمپ اور آرمی چیف کی ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی، ذرائع
صدر ٹرمپ نے آرمی چیف کی پاکستان سے لگن اور عزم کی تعریف کی، ذرائع
آرمی چیف جاری دورہ امریکہ کے دوران مزید اہم ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع

😂
5