
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 19, 2025 at 02:47 AM
*🔴ایرا-نی حملوں کا خوف، اسرا-ئیلیوں نے زیر زمین شیلٹرز میں مستقل ڈیرے ڈال لیے*
*🔵ایرا-ن کی جانب سے 13 جون کے بعد مسلسل میزا-ئل حملوں کے بعد تل-ابیب سمیت گرد و نواح کے اسرا-ئیلی شہریوں نے زیر زمین بنائی گئی پناہ گاہوں میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔*
*🟣’الجز-یرہ‘ کے مطابق اسرا-ئیلی حکومت نے تل-ابیب سمیت دیگر شہروں میں زیر زمین شیلٹرز بنا رکھے ہیں جب کہ زیر زمین بس اور میٹرو اسٹیشنز کو بھی پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔*
*🟡اگرچہ اسرا-ئیل بھر مین زیر زمین پناہ گاہوں کا نیٹ ورک موجود ہے، تاہم اس باوجود اسرا-ئیل کو ہزاروں شیلٹرز کی کمی کا سامنا ہے اور تقریبا 26 لاکھ اسرا-ئیلی شہری محفوظ پناہ گاہوں تک رسائی سے محروم ہیں۔*
❤️
👍
😢
5