
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 19, 2025 at 12:03 PM
بہاولنگر افسوسناک حادثہ
بہاولنگر سنہارا والی سڑکی منچن اباد روڈ پر مسافر بس الٹ گئی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، 8 افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع

😢
🙏
6