𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 19, 2025 at 12:09 PM
حجرہ شاہ مقیم ،،، قصور روڈ پاکستانی پل میں گزرنے والی نہر میں کار تیز رفتاری کی وجہ سے گر گئی۔ حادثہ میں تیز رفتاری اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ مقامی افراد نے ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے پہلے تمام افراد کو نہر سے نکال لیا زخمیوں کی شناخت حافظ عمر فاروق ولد محمد یونس (40 سال تقریباً)، محمد یونس ولد حاجی سیلمان (70 سال تقریباً)، فضیلت بی بی زوجہ ضیاء الحق (40 سال تقریباً)، امیر حمزہ ولد ضیاء الحق (8 سال تقریباً) اور سجاد ولد غلام محی الدین (30 سال تقریباً) کے ناموں سے ہوئی۔
👍 ❤️ 🙏 4

Comments