𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 20, 2025 at 03:19 AM
اسرائیل میں کوئی پینک اور خوف نہیں ہے اسرائیل کے سابق انٹیلجنس آفیسر رافائل جیوروسلمی نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل میں کسی قسم کا کوئی پینک نہیں ہے ۔ لوگ پُرسکون ہیں اور ایران کی گیڈر بھبکیوں سے کوئی نہیں ڈر رہا۔ ہمارے پاس دنیا کا بہترین دفاعی نظام موجود ہے ۔ چند میزائلوں کی وجہ سے ہمارا حوصلہ پست نہیں ہو سکتا۔ انھوں نے کہا کہ وہ زیر زمین بنکر میں چھپنے کے بجائے اپنے گھر میں سکون سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ بات کرتے ہوئے لائیو کوریج کے دوران کیمرہ تھوڑا سا ہل گیا جس سے پتہ چلا کہ موصوف واش روم میں چھپ کر بیٹھے ہیں ۔
Image from 𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹: اسرائیل میں کوئی پینک اور خوف نہیں ہے   اسرائیل کے سابق انٹیلجنس آفیسر...
😂 13

Comments