
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 20, 2025 at 05:00 AM
*بہاولنگر افسوسناک واقعہ آج پھر ایک اور مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی*
بہاولنگر: اڈا لوہار کے قریب منچن آباد روڈ پر ایک مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔
