
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 20, 2025 at 05:10 PM
*الحمد اللہ بہت بڑی خبر*⚡
🇮🇷 *رهبر اسلامی انقلاب کے اعلی مشیر زندہ نکلے انہوں نے اپنا بیان بھی جاری کر دیا*
🔺 *انکی شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں، سید علی خامنہ ای کے مشیر کی حالت مزید مستحکم، بیان بھی جاری کردیا*
> *تہران: اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی*
*ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے*
> *ایک بیان میں علی شمخانی نے کہا کہ 'میں زندہ ہوں اور اپنے آپ کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں*📢

❤️
👍
13