𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 20, 2025 at 07:26 PM
میرا رب جس سے چاہئے کام لے لے۔ ابابیلوں سے ہاتھیوں کے لشکر کا صفایا کر دیا۔۔ ایک وقت آئے گا میرے رب کے حکم سے چرند پرند درخت و دیورا آواز دے رہے ہوں گے یہودی میرے پیچھے چھپا ہے۔۔ سوچیں اس وقت تک یہ کتنے گھناؤنے جرائم کر چکے ہوں گے
❤️ 👍 6

Comments