BSEK. Board Of Secondary Education Karachi Official
BSEK. Board Of Secondary Education Karachi Official
May 22, 2025 at 08:38 AM
گزارش ہے کہ اسکول پورٹل کے لیے استعمال ہونے والے تمام ای میل ایڈریسز (اگر وہ Hotmail، Live یا Outlook پر مبنی ہیں) کو Gmail پر تبدیل کر دیا جائے تاکہ رابطے میں بہتری اور تسلسل برقرار رکھا جا سکے۔
👍 ❤️ 😂 6

Comments