BSEK. Board Of Secondary Education Karachi Official
BSEK. Board Of Secondary Education Karachi Official
May 23, 2025 at 03:11 PM
*اہم ہدایات برائے طلبہ کے نتائج کا اندراج* کسی بھی طالب علم کا خانہ خالی نہ چھوڑیں۔ اگر طالب علم غیر حاضر ہے تو اس کو "Absent" مارک کریں۔ اگر طالب علم نے امتحان دیا ہے تو اس کے نمبرز ضرور درج کریں۔ خالی خانہ رکھنے کی صورت میں طالب علم کو ناکام (Fail) تصور کیا جائے گا۔
❤️ 👍 4

Comments