Bisp, 8171, Ehsaas, Program, News, Pakistan, 😍
Bisp, 8171, Ehsaas, Program, News, Pakistan, 😍
June 5, 2025 at 11:34 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عُہدہ سنبھالنے کے بعد صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب نے خصوصی ہدایات جاری کیں کہ بلوچستان پر خصوصی توجہ دی جائے۔ ہم نے بی آئی ایس پی کے زیر اہتمام چلنے والے بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کا بلوچستان میں اہلیت کا سکور 70 فیصد کر دِیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں: سینیٹر روبینہ خالد کا اے پی پی کو انٹرویو #bisp #rubinakhalid #interview #balochistan #benazirnashonumaprogramme #benazirtaleemiwazaif #povertyallevition
👍 ❤️ 😮 😂 16

Comments