Service Avenue ✨
Service Avenue ✨
June 20, 2025 at 09:24 AM
*جمعہ کے دن نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے✨❤* تو چلیں آج اس افضل دن میں نیکیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور کسی کے لیے مسکراہٹ کی وجہ بن جائیں۔🥹 صدقہ نہ صرف دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لاتا ہے بلکہ آپکے گناہوں کا کفارہ بھی ہے❤‍🩹 *تو آئیے پھر نیکی میں دیر کیسی۔۔۔؟*🫴🏻 #kaarekamal #donateforafterlife Contact : +92 343 2264449
Image from Service Avenue ✨: *جمعہ کے دن نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے✨❤*  تو چلیں آج اس افضل دن م...

Comments