
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 17, 2025 at 01:05 AM
https://www.facebook.com/share/v/1AwLmLwihi/
15 جون 2025 کو باڑہ پریس کلب میں سیاسی اتحاد باڑہ کے زیر اہتمام "تیراہ میدان قومی امن سیمینار" کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔
اس سیمینار میں پشتون تحفظ موومنٹ ضلع خیبر کی نمائندگی مرکزی رہنما عمران آفریدی نے کی.
خیبر، خصوصاً تیراہ میں دیرپا امن کے قیام کے لیے باڑه سیاسی اتحاد کے کردار کو مؤثر اور فعال بنانے کے حوالے سے عمران آفریدی المعروف عمران لالہ نے اہم نکات پیش کیے۔ انہوں نے زور دیا کہ اگر تمام سیاسی قوتیں خلوصِ نیت سے ایک مؤقف پر متحد ہوں، تو تیراہ جیسے حساس علاقے میں امن قائم کیا جا سکتا ہے۔
عمران آفریدی کی مکمل گفتگو دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:
#ptmkhyber
#imranafridi