
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 17, 2025 at 02:49 PM
آج ایڈیشنل سیشن جج 2 جناب شکیل احمد شیخ کی عدالت میں حاجی عبدالصمد کے کیس میں فتوا دینے کی تاریخ تھی مگر آج پھر تیسری مرتبہ جج صاحب نے تاریخ دے دی، اب حاجی صاحب کے فتوا کی تاریخ 19/06/2025 رکھی ہے
