د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 17, 2025 at 03:07 PM
‏جب ریاست کے وفادار اور قانون کے محافظ خوشدل خان جیسے پولیس افسر کو اُس کے ہی بچوں کے سامنے اغوا کر کے گولیوں سے چھلنی کر دیا جائے… تو پھر عوام کی حفاظت کہاں ممکن ہے؟ جب محافظ ہی نشانہ بنیں، اور قاتل ریاستی سرپرستی میں دندناتے پھریں تو پھر یہ جنگل کا قانون نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ عوام کے اعتماد، قانون کی حرمت، اور ریاستی ذمہ داری کا جنازہ ہے! ‎#kpkpolice#stopcrackdownonptm#stoppashtungenocide
Image from د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates): ‏جب ریاست کے وفادار اور قانون کے محافظ خوشدل خان جیسے پولیس افسر کو اُ...

Comments