
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 17, 2025 at 03:09 PM
جب بھی امریکی ہاتھ پاکستان کی طرف بڑھا، تباہی مقدر بنی!!
کافی عرصے سے یہی ہاتھ بلوچستان، سابقہ فاٹا، خاص کر خیبر اور وزیرستان کی زمینوں پر خون کی کھاد بناتا آ رہا ہے!
یہ ہاتھ نہ ترقی لائے، نہ امن، بس لاشیں، کیمپ، اور تباہ حال نسلیں چھوڑ گیا.
#tehran #ispr
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور