د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 18, 2025 at 08:38 AM
کوہ سلیمان ماحولیاتی لپیٹ میں! پنجاب میں واقع علاقہ شدید خشک سالی "آفت زدہ علاقہ" قرار دیا جائے۔۔ #climatechange #drought #rain #weather انسان، جانور، چرند پرند، حتیٰ کہ جنگلی درخت بھی سوکھنے لگے ہیں۔ قدرتی چشمے اور تالابیں سوکھ چکی ہیں۔ پانی کا قحط، فصلوں کی تباہی، مال مویشی ہلاک، اور کئی علاقوں میں نقل مکانی کی نوبت آ چکی ہے۔ یہ صرف ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں، بلکہ ایک انسانی المیہ ہے۔ مطالبہ ہے کہ: کوہ سلیمان کو فوری طور پر "آفت زدہ علاقہ" قرار دیا جائے اور ہنگامی بنیادوں پر پانی کی فراہمی، خوراک و ادویات، جانوروں کے لیے چارہ اور لوگوں تک مالی امداد فراہم کی جائے۔ خاموشی مزید جانوروں کے اموات کا سبب بنے گی۔ #droughtcrisis #kohesulaiman
Image from د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates): کوہ سلیمان ماحولیاتی لپیٹ میں! پنجاب میں واقع علاقہ  شدید خشک سالی "آف...

Comments