
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 19, 2025 at 01:08 AM
ٹرمپ سے سامراجیت کا نمائندہ ھونے کی وجہ سے نفرت تھی اور عاصم منیر سے سامراجیت کا ایک پیادہ ھونے اور پاکستان میں انسانی حقوق خلاف ورزیوں میں ملوث ھونے کی وجہ سے نفرت تھی اور آج عاصم منیر کے لئے ٹرمپ کی تعریف پر حیرت نہیں ھوئی البتہ دونوں کے لئے نفرت میں بدترین اضافہ ضرور ھوا ہے
