
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 19, 2025 at 01:15 AM
گیلامن وزیر شہید نے اپنی انقلابی شاعری میں لاکھوں پختونوں کو وہ آئینہ دکھایا تھا،
جس میں آج کا ہر باشعور نوجوان سچ دیکھ رہا ہے
اور وہی سچ، جس کی وہ دہائی دیتا رہا، آج ثابت ہو رہے ہیں!
آج پختون اور بلوچ سرزمین کے وسائل پر طاقت کے بل پر قبضہ کیا جا رہا ہے.
یہ وسائل عسکری بینکوں اور اشرافیہ کے تجارتی منصوبوں کے لیے لوٹے جا رہے ہیں،
تاکہ ان کا بینک بیلنس بڑھے، اور ہماری زمینیں، زندگی، اور نسلیں مٹ جائیں.
یہ سب امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے !
لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے!
ہم ان چوروں، قابضوں اور ظالموں کے سامنے دیوار بنیں گے!ہم اپنے وسائل، اپنی زمین، اور اپنی غیرت لوٹنے نہیں دیں گے.
#israeliranconflict #stoppashtungenocide
#releaseleaderofummah