د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 19, 2025 at 02:45 PM
https://www.facebook.com/share/v/19Evh9HpBG/
ایڈیشنل سیشن جج دادو جناب شکیل احمد شیخ اور سول جج/جوڈیشل میجسٹریٹ دادو جناب قمبر علی جمالی نے آج حاجی صمد کے مقدمات کے محفوظ فیصلے سنا دیٸے اور دونون کورٹس نے مقدمات کو جھوٹا قرار دیتے هوے حاجی صمد کو با عزت بری کردیا۔اس کے علاوه حاجی صمد کے اوپر جو دو ای ٹی سی کے مقدمات بناۓ گٸے تھے ان کی ضمانت کی درخوستین ای ٹی سی کورٹ نوشھروفیروز کے جج جناب مصباح فلپوٹو نے رد کردی تھین ۔اب وه دونون ضمانت کی درخواستین ھاء کورٹ سکھر مین 25 جون کو سننے کے لیۓ لگی هوٸی هین ۔امید هے کے حاجی صمد کی ضمانت هو جاٸینگین۔