
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 01:04 AM
ظلم کے ایوانوں کو ہلانے والی آواز شہید عثمان خان کاکړ کی برسی پر للکار!
برطانیہ میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM UK) شہید عثمان لالا کی چوتھی برسی پر ایک جراتمند X Space کا انعقاد کر رہی ہے یہ صرف یادگار نہیں، یہ ایک للکار ہے ان قوتوں کے لیے جنہوں نے حق کی آواز کو خاموش کرنے کی ناکام کوشش کی!
🗓 تاریخ: 21 جون 2025
🕓 وقت: شام 4 بجے (برطانیہ کا وقت)
📍 پلیٹ فارم: X (سابق ٹوئٹر) Space
عثمان لالا کوئی عام انسان نہ تھا وہ ظلم شکن، حق پرست، او ر پشتون ملت کا غیرتمند سپوت تھا۔ اس نے آمریت، جبر اور استحصال کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔ آج ہم اسے صرف یاد نہیں کرتے، ہم اس کے مشن کا پرچم بلند کرتے ہیں!
ہم اُن تمام لوگوں کو للکارتے ہیں جو حق، حریت، اور مزاحمت کا حوصلہ رکھتے ہیں ہماری صفوں میں شامل ہوں، اور بتا دیں کہ ہم زندہ قوم ہیں، اپنے شہیدوں کو بھولنے والے نہیں!
یہ وقت ہے متحد ہونے کا، آواز بلند کرنے کا، اور اس نظامِ ظلم کو بے نقاب کرنے کا۔
✊🏽 یاد رکھو: شہید مرتے نہیں، بغاوت بن جاتے ہیں!
#rememberingusmankhankakar

❤️
1