د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 01:05 AM
‏اہم خبر: ٹرمپ نے پاکستان سے فضائی اڈے اور زمینی مدد کا مطالبہ کر دیا یقیناً ایک مشہور مقولہ ہے: دنیا میں کوئی چیز مفت نہیں ہوتی! جنرل عاصم منیر کا حالیہ "لانچ" بھی مفت نہیں تھا. جیسا کہ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں، جب بھی امریکہ نے پاکستان سے کچھ مانگا، اُس کے بدلے میں پاکستان کو تباہی، قتل عام اور بدنامی ہی ملی۔ اب جو خبریں سامنے آ رہی ہیں، وہ وہی ہیں جن کی میں پہلے ہی توقع کر رہا تھا. اگر پاکستان نے اس بار بھی امریکی مطالبات پر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی حمایت دی، تو یہ عمل ایران کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، اور پاکستان ایک بار پھر تاریخ میں برادر مسلم ممالک کے قاتل کے طور پر یاد رکھا جائے گا' جیسے ماضی میں ہوا: سوویت یونین کے خلاف امریکی جنگ میں شرکت، اور پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر افغانستان اور قبائلی علاقوں کو خون میں نہلانا ! یہی ہماری تاریخ ہے: چند ڈالروں کے عوض اپنوں کو بیچ دینا، برادری، ہمسائیگی، مسلم اتحاد، سب کچھ امریکہ کی غلامی میں قربان کر دینا. منقول : احمد خان آفریدی ‎#iranvsisrael#israelterroriststate#stoppashtungenocide#donaldjtrump#stopstateoppression#asimmunir
Image from د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates): ‏اہم خبر: ٹرمپ نے پاکستان سے فضائی اڈے اور زمینی مدد کا مطالبہ کر دیا ...

Comments