
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 01:08 AM
یہ معصوم بچہ شمالی وزیرستان موسکی میں عید سے پہلے ڈرون دھماکے کا شکار ہوا.
ایک آنکھ کی بینائی کھو چکا ہے اور اس وقت الشّفاء اسپتال میں زیرِ علاج ہے.
والد شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور علاج کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے.
ہم سب کا انسانی فرض ہے کہ ہم اس کی مدد کریں!
رابطہ نمبر: 0336-2736162
#stopcrackdownonptm #pashtunrejectmilitarization #stoppashtungenocide
#iranisraelconflict
