د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 01:08 AM
‏18 جون 2025 کو اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بھگیاڑی سورکمر میں 30 مئی کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے طالب علم اتحاد آفریدی کے معاملے پر سابق پرنسپل وقار احمد اور شہید کے لواحقین کے درمیان راضی نامہ ہو گیا. علاقائی مشران، علمائے کرام، اور جرگہ عمائدین کی کوششوں سے یہ مسئلہ جرگہ روایت کے مطابق پرامن طریقے سے حل ہوا. لواحقین نے دینی جذبے اور بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے، بغیر کسی مالی یا دنیاوی مطالبے کے معافی دے دی. یہ صلح علاقے میں امن، بھائی چارے اور پختونولی کی اعلیٰ مثال ہے. ‎#stoppashtungenocide
Image from د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates): ‏18 جون 2025 کو اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بھگیاڑی سورکمر میں 30 مئی کو پی...

Comments